<

اہم اطلاعات


توسیع در نظام الاوقات بابت ضمنی امتحانات 2025 برائے طالبات

09/05/25
موجودہ ملکی صورتحال کے پیشِ نظر ضمنی امتحانات 2025 برائے طالبات کے داخلہ شیڈول میں توسیع کر دی گئی ہے ، توسیع شدہ شیڈول کے مطابق آن لائن داخلہ جات بابت ضمنی امتحانات 2025ء برائے طالبات کے لیے شرح فیس 1(سنگل فیس) کے ساتھ داخلہ جمع کروانے کی آخری تاریخ16مئی 2025ء، شرح فیس 2 (لیٹ فیس) کے ساتھ26مئی 2025ءجبکہ شرح فیس 3(دو گنا فیس)کے ساتھ مورخہ30مئی 2025ء مقرر کی گئی ہے ۔ حسبِ شیڈول آن لائن یا مینول طریقہ سے داخلہ جات جمع ہو سکتے ہیں۔