<

اہم اطلاعات


اجرائیگی رولنمبر سلپس بابت سالانہ امتحانات 2025ء برائے طلبہ

08/01/25
👈 سالانہ امتحانات 2025ء برائے طلبہ اہلیت کے حامل اُمیدواروں کی رولنمبر سلپس آن لائن نظم المدارس ویب پورٹل پر جاری کر دی گئی ہیں، منتظمینِ مدارس اپنے مخصوص نظم المدارس اکاؤنٹ میں لاگ اِن ہو کر متعلقہ اُمیدواروں کی رولنمبر سلپس پرنٹ کر سکتے ہیں۔