Toggle navigation
رابطہ
نظم المدارس
صوبائی دفاتر
ڈاؤن لوڈز
نتائج
پس منظر
اغراض ومقاصد
سرورق
ڈاؤن لوڈز
نظم المدارس
گیلری
پوزیشن ہولڈر
نتائج امتحانات
نصاب تعلیم
مینجمنٹ
پیغامات
نیوز تفصیل
تصاویر تفصیل
یوزر تفصیل
الحاق تفصیل
ایڈمن ہوم
<
اہم اطلاعات
اہم اعلان
موجودہ ملکی صورتحال کے پیشِ نظر ضمنی امتحانات 2025 برائے طالبات کے داخلہ شیڈول میں توسیع کر دی گئی ہے ، توسیع شدہ شیڈول کے مطابق آن لائن داخلہ جات بابت ضمنی امتحانات 2025ء برائے طالبات کے لیے شرح فیس 1(سنگل فیس) کے ساتھ داخلہ جمع کروانے کی آخری تاریخ16مئی 2025ء، شرح فیس 2 (لیٹ فیس) کے ساتھ26مئی 2025ءجبکہ شرح فیس 3(دو گنا فیس)کے ساتھ مورخہ30مئی 2025ء مقرر کی گئی ہے ۔ حسبِ شیڈول آن لائن یا مینول طریقہ سے داخلہ جات جمع ہو سکتے ہیں۔
شعبہ امتحانات نے داخلہ فارموں کی چھان بین کا مرحلہ مکمل کر لیا ہے ۔ داخلہ فارموں پر اعتراضات و کمزوریوں کی نشاندھی پرمشتمل مراسلات جلد مدارس میں بذریعہ ڈاک پہنچ جائیں گے ۔ ان شاء اللہ تعالیٰ
طلبہ و طالبات کی رجسٹریشن و رولنمبرز تک آن لائن ادارتی رسائی
اعلانِ نتائج بابت سالانہ امتحانات 2025ء برائے طلبہ
شھادۃ العالیہ سالِ دوم (طلبہ) کے نصاب میں شامل کتاب "المدائح النبویۃ " میں سے امسال سالانہ امتحان 2025 میں صرف منتخب اشعار میں سے امتحان ہوگا، جویہاں ویب سائٹ کے مرکزی صفحہ پر ضروری لنکس / ڈاؤن لوڈز صفحہ پر لنک میں دیے گئے ہیں ۔
توسیع در نظام الاوقات بابت ضمنی امتحانات 2025 برائے طالبات
اجرائیگی رولنمبر سلپس بابت سالانہ امتحانات 2025ء برائے طلبہ
اہم اطلاع : امتحانی رجسٹریشن کا اجراء
” رعایت در مدت فراھمی قومی شناخت نمبر“
تنظیم المدارس کا فیس بک پیج
اہم اطلاع : امتحانی رجسٹریشن کا اجراء
17/11/15
تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان کے امتحانی نظام میں مزید بہتری کےلئے ان شاء اللہ تعالیٰ اس سال سے نظام التسجیل (رجسٹریشن) کا اجراء کیا جا رہا ہے ۔ ”نظام تسجیل “کے تحت جب ایک دفعہ کسی طالب علم /طالبہ کی رجسٹریشن مکمل ہو جائےگی، تو اس کے بعد آئندہ تمام امتحانات میں اس کی وہی رجسٹریشن کارگر رہے گی ۔ ”نظام التسجیل“ کے نفاذ سے کوائف کی درستگی اور تعلیمی و امتحانی کیرئر کی فوری اور درست معلومات حاصل کرنے میں آسانی کے ساتھ ساتھ ریکارڈ مرتب کرنے میں بھی سہولت میسر آئے گی ۔ مدارس و جامعات کے منتظمین سے التماس ہے کہ فوری طور پر اپنے ابتدائی درجات (متوسطہ / عامہ سال) کے امیدواروں کے مکمل کوائف اپنے پاس محفوظ کر لیں تاکہ جونہی رجسٹریشن کروانے کا اعلان ہو تو بلاتاخیر یہ کوائف مہیا کئے جا سکیں ۔ پروگرام کے مطابق ہر طالب علم و طالبہ کو باضابطہ ”رجسٹریشن کارڈ “جاری کیا جائے گا ، جسے سنبھال کر رکھنا اور بوقت ضرورت پیش کرنا طالب علم کی ذمہ داری ہو گی ۔ تفصیلی پروگرام آئندہ چند دنوں تک جاری کر دیا جائے گا ۔ شعبہ آئی ٹی تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان
Copyright © 2017-2018 Design and Developed By
Tanzeem IT Department
Home
tanzeemulmadaris.com