<

اہم اطلاعات


ترسیل اعتراضات مراسلا ت بابت سالانہ امتحانات 2026ء برائے طلبہ

01/11/25
شعبہ امتحانات نے سالانہ امتحانات 2026ء برائے طلبہ کے داخلہ فارمز کی چھان بین کا مرحلہ مکمل کر لیا ہے ۔طلبہ کے داخلہ جات اعتراضات پرمشتمل مراسلات بذریعہ ڈاک روانہ کیے جا چکے ہیں ،علاوہ ازیں منتظمین ِ مدارس نظم المدارس پورٹل پر لاگ اِن ہو کر بھی متعلقہ ادار ے کا اعتراض مراسلہ ڈاؤن لوڈ /پرنٹ کر سکتے ہیں ۔ سربراہانِ ادارہ جات اعتراضات دور کرتے ہوئے مطلوبہ درست کوائف جلد از جلدشعبہ امتحانات کو روانہ کریں۔