<

اہم اطلاعات


اعلانِ نتائج بابت سالانہ امتحانات 2025ء برائے طلبہ

20/03/25
👈 سالانہ امتحانات 2025 برائے طلبہ (تجوید ، متوسطہ تا عالمیہ دوم) کے نتائج کا اعلان سہ پہلو پلان کے مطابق تنظیم المدارس کی آفیشل ویب سائٹ ،نظم المدارس ویب پورٹل کے علاوہ واٹس ایپ پر خود کار نظام کے تحت کیا جا چکا ہے۔ 👈 ملحقہ ادارے نظم المدارس کے تحت اپنی لاگ اِن آئی ڈی کے ذریعے ادارے کا انفرادی و مجموعی نتیجہ گزٹ ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے۔