<

اہم اطلاعات


نظام الاوقات برائے داخلہ جات تحفیظ القرآن بابت سالانہ امتحان 2024ء

31/08/23
👈 سالانہ امتحانات2024ء شعبہ تحفیظ القرآن حسبِ شیڈول شرح فیس 1 کے ساتھ داخلہ جمع کروانے کی آخری تاریخ یکم نومبر 2023ء ، شرح فیس 2 کے ساتھ یکم دسمبر 2023ء جبکہ شرح فیس 3 کے ساتھ مورخہ 30 دسمبر 2023ء مقرر کر دی گئی ہے۔ مقررہ شیڈول کے بعد کوئی بھی داخلہ فارم زیرِ غور نہیں لایا جائے گا۔