<

اہم اطلاعات


👈 نظام الاوقات وصولی داخلہ فارم بابت دوسرا داخلہ ٹیسٹ برائے اُمیدواران داخلہ 2024ء درجہ تخصص فی الفقہ والافتاء

19/07/23
👈 انٹری ٹیسٹ درجہ تخصص فی الفقہ والافتاء بابت دوسرا داخلہ ٹیسٹ 2023ء برائے اُمیدواران ِ داخلہ 2024ء کا نظام الاوقات جاری کر دیا گیا ہے ، حسبِ شیڈول شرح فیس 1 کے ساتھ داخلہ جمع کروانے کی آخری تاریخ 28 اگست ، شرح فیس 2 کے ساتھ 02 ستمبر جبکہ شرح فیس 3 کے ساتھ 07 ستمبر 2023 مقرر کی گئی ہے۔