<

اہم اطلاعات


داخلہ شیڈول بابت ضمنی امتحانات 2024 برائے طلبہ

30/03/24
ضمنی امتحانات 2024ء برائے طلبہ کا داخلہ شیڈول جاری کیا جا چکا ہے ، حسبِ شیڈول نارمل شرح فیس کے ساتھ داخلہ جمع کروانے کی آخری تاریخ 13مئی2024 مقرر ہے ۔ اداروں کی سہولت کے پیشِ نظر آن لائن داخلہ جات کی سہولت فراہم کی جائے گئی۔ ملحقہ ادارے نظم المدارس اکاؤنٹ میں لاگ اِن کر کے اپنے ادارہ میں زیرِ تعلیم طلبہ کا آن لائن داخلہ کر سکیں گے۔