<

اہم اطلاعات


اعلان نتائج بابت سالانہ امتحانات 2021 برائے طلبہ

16/05/21
👈 سالانہ امتحانات 2021ء برائے طلبہ (متوسطہ تا عالمیہ) نتائج کا اعلان آفیشل ویب سائٹ پر کیا جا چکا ہے۔نتائج ایس ایم ایس کے ذریعے بھی معلوم کیے جا سکتے ہیں۔ 👈 مجاز ضمنی قرار پانے والے طلبہ کے لیے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ جمع کروانے کی آخری تاریخ 8 جولائی مقرر کی گئی ہے۔ سہولت کے پیشِ نظر آن لائن داخلہ جات کیے جا سکیں گے۔