<

اہم اطلاعات


ضمنی امتحان 2019 (طالبات ) شیڈول میں توسیع:

22/08/19
تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان سے ملحقہ مدارس و جامعات کے ذمہ داران کو مطلع کیا جاتاہےکہ : طالبات کے فارم داخلہ بغیر لیٹ فیس کے جمع کرانے کی آخری تاریخ 20 اگست 2019 مقرر کی گئی تھی۔ عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے پیش نظر اس مدت میں توسیع کردی گئی ہے ؛ لھٰذا اب فارم داخلہ بغیر لیٹ فیس کے جمع کرانے کی آخری تاریخ 26 اگست 2019 بروز پیر ہوگی۔ نوٹ: اسی مناسبت سے باقی تواریخ (لیٹ فیس وغیرہ) میں بھی توسیع کا اعتبار ہوگا۔ ناظم امتحانات 19۔ اگست 2019ء