Toggle navigation
رابطہ
نظام المدارس
صوبائی دفاتر
ڈاؤن لوڈز
نتائج
پس منظر
اغراض ومقاصد
سرورق
ڈاؤن لوڈز
نظام المدارس
گیلری
پوزیشن ہولڈر
نتائج امتحانات
نصاب تعلیم
مینجمنٹ
پیغامات
نیوز تفصیل
تصاویر تفصیل
یوزر تفصیل
الحاق تفصیل
ایڈمن ہوم
<
اہم اطلاعات
اہم اعلان
👈 سرابراہانِ مدارس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سالانہ امتحانات 2021 برائے طلبہ کے داخلہ جات سے متعلق اعتراضات و کیفیات نظام المدارس کے تحت جاری کر دی گئی ہیں۔ منتظمینِ ادارہ جات اپنے لاگ اِن اکاؤنٹ کے ذریعے متعلقہ اُمیدواروں کی داخلہ کیفیات معلوم کر سکتے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لیے شعبہ امتحانات سے رابطہ کریں۔
دوسرا سالانہ انٹری ٹیسٹ 2021ء بابت داخلہ تخصص فی الفقہ والافتاء کا نتیجہ ویب سائٹ (صفحہ نتائج) پر جاری کر دیا گیا ہے
اعلان نتائج سالانہ امتحانات 2020 ، آن لائن داخلہ جات
طلبہ و طالبات کی رجسٹریشن و رولنمبرز تک آن لائن ادارتی رسائی
اعلان نتائج سالانہ امتحانات 2019 برائے طلبہ
مدارس و جامعات کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ
اعلان نتائج سالانہ امتحانات 2020ء و آن لائن داخلہ جات
توسیع در نظام الاوقات ضمنی امتحانات 2021ء برائے طالبات
خوشخبری : آفیشل ویب سائٹ پر ادارتی معلومات ( ادارہ کے کوائف ، سالانہ الحاق فیس ریکارڈ ،اُمیدواروں کے داخلہ جات کی کیفیات اور نتائج کی تفصیلات وغیرہ)دیکھی جا سکتی ہیں۔
اہم اعلان !! بابت ملتوی شدہ امتحانات تنظیم المدارس
اعلان نتائج ضمنی امتحانات 2020ء
داخلہ ٹیسٹ تخصص فی الفقہ والافتاء برائے سال 2021ء/1442ھ
داخلہ اعتراضات بابت سالانہ امتحانات 2021 برائے طلبہ
دوسرا سالانہ انٹری ٹیسٹ 2021ء بابت داخلہ تخصص فی الفقہ والافتاء کا نتیجہ ویب سائٹ (صفحہ نتائج) پر جاری کر دیا گیا ہے
👈 اہم پیغام مدارسِ اہل سنت کے سربراہان و منتظمین کے نام !!! 👈مدارس اپنے داخلی امتحانی نتائج کی روشنی میں طلبہ و طالبات کی ترقی درجہ کا فیصلہ کر لیں، واٹس ایپ وغیرہ کے ذریعے زیرِتعلیم طلبہ و طالبات کے داخلوں کی تجدید کریں نیز نئے داخلوں کا عمل بھی شروع کرلیں
اہم اطلاع : امتحانی رجسٹریشن کا اجراء
” رعایت در مدت فراھمی قومی شناخت نمبر“
ٹیلی فون میسج کے ذریعے نتائج کی فراھمی
تنظیم المدارس کا فیس بک پیج
مصلحانہ مشورہ
اعلان نتائج سالانہ امتحانات 2019 برائے طلبہ
10/06/19
شعبہ امتحانات کی اطلاع کے مطابق ان شاء اللہ تعالیٰ طلباء کے سالانہ امتحانات 2019 کے نتائج کا اعلان 13 جون 2019 بروز جمعرات دوپہر دو بجے کر دیا جائے گا۔ جبکہ طالبات کے نتائج کا اعلان عنقریب متوقع ہے۔ حسب سابق تنظیم المدارس کی ویب سائٹ نتائج کو آن لائن اور موبائل میسج سروس کے ذریعے فراہم کرنے کا اھتمام کیا جائے گا ۔
کسی بھی نیٹ ورک سے میسیج کے ذریعے نتائج معلوم کرنے کا طریقہ ۔
tanzeem—Space--Roll Number میں جائیں اور Write Message
tanzeem 123456لکھ کر 8002 پربھیج دیں- مثلاً
Copyright © 2017-2018 Design and Developed By
Tanzeem IT Department
Home
tanzeemulmadaris.com