<

اہم اطلاعات


اعلان نتائج سالانہ امتحانات 2020 ، آن لائن داخلہ جات

02/06/19
👈 سالانہ امتحانات 2020ء برائے طلبہ و طالبات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سالانہ امتحانات 2021ء میں شمولیت کے خواہشمند اُمیدواروں کی سہولت کے پیشِ نظر حسب ِ شیڈول آن لائن داخلہ جات کی سہولت موجود ہے۔ ملحقہ ادارے نظام المدارس کے تحت خفیہ کوڈ کے ذریعے لاگ اِن کر کے اپنے ادارہ میں زیرِ تعلیم طلبہ و طالبات کا آن لائن داخلہ کر سکتے ہیں۔