<

اہم اطلاعات


” مقالات جمع کرانے کی آخری تاریخ“

28/03/19
مقالات جمع کرانے کی آخری تاریخ 27 رجب المرجب 1440ھ 3 اپریل 2019ء ھے ✍️ بذریعہ ڈاک بھیجنے والے حضرات ایک ھفتے کا مارجن رکھ کر مقالات بھجوائیں ۔ ✍️مقالات کمپیوٹر کمپوزنگ کے بغیر قابل قبول نہ ھوں گے ۔ ✍️ وقت مقررہ سے تاخیر ھونے پر شعبہ امتحانات مقالات قبول نہ کرے گا ۔ ✍️کسی بھی غیر معمولی امر/ عذر معقول پر تعلیمی ادارے کے سربراہ کی وساطت سے ناظم امتحان صاحب سے تحریری اجازت حاصل کریں ۔