<

اہم اطلاعات


(روانگی اسناد سالانہ امتحانات 2018 (طلبہ و طالبات

24/02/19
سالانہ امتحانات 2018 میں کامیاب طلبہ و طالبات کی اسناد متعلقہ جامعات کو بھیج دی گئی ہیں ۔ اگرکسی جامعہ کوتاحال اسناد موصول نہ سکی ہو ں تو فی الفور شعبہ اسناد تنظیم المدارس سے رابطہ کریں۔ ✍️ مرکزی مجلس عاملہ کے فیصلہ کی روشنی میں یکم مئی 2019 سے مرکزی دفتر تنظیم المدارس کے تمام شعبہ جات میں ہفتہ وار تعطیل جمعہ کی بجائے اتوار کو ہو گی۔