<

اہم اطلاعات


روانگی اسناد بابت سالانہ امتحانات 2018 برائے طلبہ

24/02/19
تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان کے تحت سالانہ امتحانات 2018 میں کامیاب ہونے والے تمام طلبہ کی اسناد متعلقہ جامعات کو روانہ کر دی گئی ہیں۔ اسناد کے حصول کے لیے طلبہ اپنے جامعات سے رابطہ کریں۔ جن جامعات کو تاحال اسناد موصول نہیں ہو سکیں وہ فی الفور مرکزی دفتر تنظیم المدارس شعبہ اسناد سے رابطہ کریں۔