<

اہم اطلاعات


امتحانی شیڈول سالانہ امتحانات 2023ء و آن لائن داخلہ جات

12/09/22
👈 سالانہ امتحانات 2023ء برائے طلبہ کے داخلہ شیڈول میں توسیع کر دی گئی ہے۔ 👈 توسیع شدہ نظام الاوقات کے مطابق شرح فیس 1 کے ساتھ داخلہ جمع کروانے کی آخری تاریخ 26 ستمبر، شرح فیس 2 کے ساتھ 12 اکتوبر، جبکہ شرح فیس 3 کے ساتھ مورخہ 28 اکتوبر 2022ء مقرر کی گئی ہے ۔