<

اہم اطلاعات


توسیع در نظام الاوقات برائے طالبات بابت سالانہ امتحانات 2023ء

27/09/22
👈 سالانہ امتحانات 2023ء برائے طالبات کے توسیع شدہ نظام الاوقات کے مطابق بغیر لیٹ فیس داخلہ جمع کروانے کی آخری تاریخ 10 اکتوبر 2022ء مقررکر دی گئی ہے جبکہ شرح فیس 02 کے ساتھ 26 اکتوبر اور شرح فیس 03 کے ساتھ مورخہ 11 نومبر 2022ء تک داخلہ جات وصول کیے جائیں گے۔