<

اہم اطلاعات


اعلانِ نتائج بابت سالانہ امتحانات 2022ء

17/04/22
👈 سالانہ امتحانات 2022ء برائے طلباء و طالبات ( تجویدالقرآن ، عامہ تاعالمیہ و تخصص ) کے نتائج کا اعلان آفیشل ویب سائٹ پر کر دیا گیا ہے۔ 👈 ملحقہ ادارے نظم المدارس کے تحت اپنی لاگ اِن آئی ڈی کے ذریعے ادارے کا مجموعی نتیجہ گزٹ ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے۔