<

اہم اطلاعات


اعلان داخلہ جات تحفیظ القرآن بابت سالانہ امتحان 2022ء/ 1443ھ

26/10/21
👈 سالانہ امتحانات تحفیظ القرآن 2022ء حسبِ شیڈول شرح فیس 1 کے ساتھ داخلہ جمع کروانے کی آخری تاریخ06 نومبر 2021ء ، شرح فیس 2 کے ساتھ 16 نومبر 2021ء جبکہ شرح فیس 3 کے ساتھ مورخہ 26نومبر 2021ء تک داخلے جمع ہو سکیں گے۔