<

اہم اطلاعات


👈 اہم اطلاع بابت اجراء رولنمبر سلپس بابت سالانہ امتحانات2021

15/02/21
👈 سالانہ امتحان 2021 میں شرکت کی خواہشمند اہلیت کی حامل طالبات کی رولنمبرسلپس متعلقہ جامعات کو ارسال کر دی گئی ہیں ، تاحال رولنمبر سلپس موصول نہ ہونے کی صورت میں دفتر شعبہ امتحانات تنظیم المدارس سے رابطہ کریں، علاوہ ازیں جامعات نظام المدارس کے تحت اپنے مخصوص اکاؤنٹ میں لاگ اِن ہو کر منتظمینِ ادارہ اپنی طالبات کی رولنمبر فہارس ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔