<

اہم اطلاعات


توسیع در نظام الاوقات ضمنی امتحانات 2021ء برائے طالبات

25/11/20
سالانہ امتحانات 2021ء برائے طالبات کے توسیع شدہ نظام الاوقات کے مطابق بغیر لیٹ فیس داخلہ فارم و فیس جمع کروانے کی آخری تاریخ 25 نومبر 2020ء سے بڑھا کر 04 دسمبر 2020ء کر دی گئی ہے۔ جبکہ مورخہ 14 دسمبر تک شرح فیس 02 اور 25 دسمبر 2020 تک شرح فیس 03 کے ساتھ داخلے وصول کیا جا سکیں گے۔