Toggle navigation
رابطہ
نظم المدارس
صوبائی دفاتر
ڈاؤن لوڈز
نتائج
پس منظر
اغراض ومقاصد
سرورق
ڈاؤن لوڈز
نظم المدارس
گیلری
پوزیشن ہولڈر
نتائج امتحانات
نصاب تعلیم
مینجمنٹ
پیغامات
نیوز تفصیل
تصاویر تفصیل
یوزر تفصیل
الحاق تفصیل
ایڈمن ہوم
<
اہم اطلاعات
اہم اعلان
دوسرا سالانہ امتحان 2026ء بابت تحفیظ القرآن اورشعبہ درسِ نظامی و تجوید کے ضمنی امتحانات 2026ء برائے طلبہ و طالبات کے لیے داخلہ جات کا شیڈول جاری کیا جا چکا ہے، داخلہ کے خواہشمند اُمیدوار اپنے جامعہ کی وساطت سے حسبِ شیڈول نظم المدارس پورٹل پر آن لائن داخلہ یا حسبِ سابق مینول داخلہ جات جمع کروا سکتے ہیں۔
طلبہ و طالبات کی رجسٹریشن و رولنمبرز تک آن لائن ادارتی رسائی
اعلانِ نتائج بابت سالانہ امتحانات 2026ء برائے طلبہ
داخلہ جات دوسرا سالانہ امتحان تحفیظ القرآن و ضمنی امتحانات درسِ نظامی 2026ء برائے طلبہ و طالبات
اہم اطلاع : امتحانی رجسٹریشن کا اجراء
” رعایت در مدت فراھمی قومی شناخت نمبر“
تنظیم المدارس کا فیس بک پیج
اعلان نتائج سالانہ امتحانات 2020ء و آن لائن داخلہ جات
21/09/20
👈 نتائج کا اعلان تنظیم المدارس کے دوسرے مرحلہ کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اس مرحلہ میں صرف طلبہ کے بقیہ نتائج شامل ہیں۔ طالبات کے رزلٹ کا اعلان ان شاءاللہ العزیز اگلے ہفتے 22 اکتوبر بروز جمعرات کو کیا جائے گا۔ 👈 ضمنی امتحانات 2020ء اور سالانہ امتحانات 2021ء میں شمولیت کے خواہشمند طلبہ کی سہولت کے پیشِ نظر آن لائن داخلہ جات کا لنک اوپن کر دیا گیا ہے۔ ملحقہ ادارے نظام المدارس کے تحت خفیہ کوڈ کے ذریعے لاگ اِن کر کے اپنے ادارہ میں زیرِ تعلیم طلبہ کا آن لائن داخلہ کر سکتے ہیں۔
Copyright © 2017-2018 Design and Developed By
Tanzeem IT Department
Home
tanzeemulmadaris.com