<

اہم اطلاعات


اہم اعلان !! بابت ملتوی شدہ امتحانات تنظیم المدارس

26/06/20
👈ملتوی شدہ امتحانات کا انعقاد اور مدارس میں تعلیم کا آغاز 👈 احتیاطی تدابیر کو ملحوظ رکھتے ہوئے مدارس میں حفظ القرآن اور تجوید وقرات کی کلاسز کا آغاز 06 جولائی جبکہ درسِ نظامی کے ملتوی شدہ امتحانات 18 جولائی سے شروع ہوں گے