<

اہم اطلاعات


👈 اہم پیغام مدارسِ اہل سنت کے سربراہان و منتظمین کے نام !!! 👈مدارس اپنے داخلی امتحانی نتائج کی روشنی میں طلبہ و طالبات کی ترقی درجہ کا فیصلہ کر لیں، واٹس ایپ وغیرہ کے ذریعے زیرِتعلیم طلبہ و طالبات کے داخلوں کی تجدید کریں نیز نئے داخلوں کا عمل بھی شروع کرلیں

01/06/20
👈 اہم پیغام! مدارسِ اہل سنت کے سربراہان و منتظمین کے نام !!! 👈 ملحقہ تعلیمی اداروں میں انتظامی سٹاف کو ڈیوٹی پر حاضر کریں