<

اہم اطلاعات


مدارس و جامعات کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ! 👈 حکومتی احکامات کے احترام میں مرکزی دفتر تنظیم المدارس میں تعطیلات کا دورانیہ 14 اپریل تک بڑھا دیا گیا ہے ۔ 👈 شہادۃ العالمیہ سال دوم (طلبہ) کےتحقیقی مقالات کی تاریخ میں 10 اپریل تک توسیع کر دی گئی ہے۔

05/04/20
👈 سالانہ امتحانات2020 کا نظام العمل عید الفطر کے بعد ہو گا ۔ 👈ملحقہ مدارس میں سالانہ تعطیلات 6۔ اپریل تا 3 جون 2020ء بمطابق 12 شعبان تا 10 شوال المکرم 1441ھ ہوں گی ۔