<

اہم اطلاعات


نتائج ضمنی امتحانات (طالبات) و توسیع شیڈول داخلہ

17/11/18
ضمنی امتحانات 2018 برائے طالبات کے نتائج کااعلان کیا جا چکا ہے۔ضمنی امتحان میں شامل طالبات کے داخلہ فارم سنگل فیس کیساتھ مورخہ 10دسمبر ، لیٹ فیس کے ساتھ 20دسمبر اوردوگنا فیس کے ساتھ 31دسمبر2018ء تک جمع کیے جائیں گے۔