<

اہم اطلاعات


شیڈول داخلہ جات ضمنی 2018

23/06/18
ضمنی امتحانات 2018 برائے طلبہ کے داخلہ جات یکم اگست 2018 جبکہ طالبات کے داخلہ جات 15 اگست 2018 تک نارمل فیس کے ساتھ جمع کیے جا رہے ہیں۔نیزحسب شیڈول حفظ القرآن اور تجوید قرأت کے داخلہ جات 18اگست 2018تک نارمل فیس کے ساتھ جمع کیے جائیں گے۔