<

اہم اطلاعات


داخلہ ٹیسٹ درجہ تخصص فی الفقہ والافتاء بابت سالانہ امتحان 2019

07/12/17
تمام مدارس علیا کے ذمہ داران وطلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تخصص فی الفقہ سال 2019 کے سالانہ امتحان میں شمولیت کے لیے داخلہ ٹیسٹ ان شاء اللہ العزیز مورخہ 12 اگست بروز اتوار صبح 10:00 بجے سے00:11 بجےمنعقد ہوگا۔ جو اُمید وار داخلہ ٹیسٹ کے لیے اپنے فارم جمع کراچکے ہیں ان کی رول نمبر سلپیں بہت جلد ارسال کردی جائیں گی۔ مزید معلومات کے لیےدفتر تنظیم المدارس رابطہ کر سکتےہیں۔