<

اہم اطلاعات


ترسیل رولنمبر سلپس بابت سالانہ امتحانات2022ء

19/04/17
👈سالانہ امتحانات 2022 میں شرکت کے خواہشمند اہلیت کے حامل طلباء و طالبات کی رولنمبر سلپس متعلقہ اداروں کو ارسال کر دی گئی ہیں، اُمیدوار اپنی رولنمبر سلپ متعلقہ جامعہ سے حاصل کر سکتے ہیں۔ 👈 رولنمبر سلپس موصول نہ ہونے کی صورت میں دفتر شعبہ امتحانات تنظیم المدارس سے رابطہ کریں، 👈 منتظمینِ ادارہ جات نظم المدارس کے تحت اپنے مخصوص اکاؤنٹ میں لاگ اِن ہو کرمتعلقہ امیدواروں کی رولنمبر سلپ فہارس ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔