Skip Navigation Links

About Us:

اغراض ومقاصد

٭ مدارس عربیہ اہلسنت و جماعت میں اتحاد ویکجہتی پیداکراکے باہم مربوط کرنا اور معیارِ تعلیم کو بہتر بنانا۔

٭ نصاب درسِ نظامی میں وقت کے تقاضوں کے مطابق مناسب ترامیم واضافہ کرنا۔

٭ ملحقہ مدارس کے امتحانات کا انعقاد کرنااور کامیاب طلباء کو اسناد جاری کرنا۔

٭ حسب ضرورت مختلف موضوعات پرتصنیف وتالیف کے لئے شعبہ تحقیق وترجمہ قائم کرنا۔

٭ مسائل جدیدہ پرغوروفکر اور ان کے حل کے لئے مناسب و مؤ ثرذرائع اختیار کرنا۔

٭ علم اور علماء کے وقار کی بحالی کے لیے کوشش کرنا ۔

٭ یہ تنظیم خالصتاً مذہبی ،تعلیمی اورغیر سیاسی ہوگی۔

Copyright © 2012-2013 Tanzeem Ul Madaris Ahle Sunnat Pakistan All Rights Reserved Website Developed By: Tanzeem IT Department